Back to: Urdu Language History Course
Advertisement
لسانیات کی یہ شاخ کسی زبان میں کام آنے والی اہم اور تفاعلی آواز کا مطالعہ کرتی ہے۔ ایک زبان میں استعمال ہونے والی آوازوں کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی ہے لیکن فونیمیات کی تعداد محدود اور مقرر ہوتی ہے۔اردو میں فونیمیات کی صحیح تعداد کے بارے میں بھی علمائے لسانیات کے مابین ذرا سا اختلاف پایا جاتا ہے۔کوئی ان کی تعداد 58 ،کوئی 84 اور کوئی 44 قرار دیتا ہے
Advertisement
Mock Test 11
Advertisement