Back to: Urdu Language History Course
نحویات کسی زبان میں الفاظ کی مخصوص اور بامعنی ترتیب کو کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے سنٹیکس(Syntax) کہتے ہیں۔ زبان میں جملوں کی ساخت اور جملوں میں لفظوں کی ترتیب کے قاعدوں کا مطالعہ نحویات کے ذیل میں آتا ہے۔
مثلاً: “احمد نے کھانا کھایا” یہ اردو نحو کے اعتبار سے الفاظ کی صحیح ترتیب ہے اگر اس کے بدلے یوں کہا جائے کہ “کھانا کھایا احمد نے” تو اس کے معنی کی ترسیل پیچیدگی کا باعث بنے گی۔ صرف و نحو کو ملا کر زبان کی قواعد مرتب کی جاتی ہے۔
Mock Test 12