Back to: NCERT Solutions For Class 6 Urdu | Chapterwise Notes
Advertisement
Advertisement
- کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت۔
- سبق نمبر:15
- سبق کا نام: ہمزہ ء
ہمزہ والے الفاظ= | آؤ ، بناؤ ، پاؤ ،جاؤ ، سناؤ آئی ، بنائی ،تپائی ، پسائی ، چارپائی ، رضائی آئے ،پائے ،جائے ،رائے ، سرائے آئیے ،پائیے ، جائیے ، سجائیے ، سنائیے نئی ، چنّئی ، دبئی ، رسوئی ، سوئی رئیس ، بائیس ، تئیس ، ستائیس |
ہمزہ والے الفاظ کے جملے۔
- آؤ آؤ تصویر بناؤ۔
- آئی آئی بارش آئی۔
- بچی آئی، بچے آئے۔
- آئیے جناب۔
- آئیے چائے پیجیئے۔
- صحت و صفائی۔
- بازار سے نئی ٹائی خریدی۔
- چار پائی بنوائی۔
مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔
سناؤ ، تپائی ، سجائیے ، چنّئی ، بائیس۔
Advertisement
نیچے دیے ہوئے لفظوں پر ہمزہ ( ء ) لگوائیے اور انھیں سامنے لکھوائیے۔
آو = | آؤ |
بنای = | بنائی |
سناے = | سنائے |
رسوی = | رسوئی |
دبی =سناے = سنائے | دبئی |
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
ٹائی ، تپائی ، چارپائی ، ستائیس۔
خالی جگہوں کو سبق کی مدد سے پر کرائیے۔
- بچی آئی ، بچے آئے۔
- آؤ آؤ تصویر بناؤ۔
- آئیے جناب۔
- بازار سے نئی ٹائی خریدی۔
- صحت اور صفائی۔
مثال کے مطابق نیچے دیے ہوئے لفظوں کو بدل کر لکھوائیے۔
مثال : آؤ | آئیے |
بناؤ = | بنائیے |
جاؤ = | جائیے |
سناؤ = | سنائیے |
پاؤ = | پائیے |
بتاؤ = | بتائیے |
Advertisement
Advertisement
Advertisement