NCERT Class 12 Urdu Notes | All Books Notes

یہ کورس بارھویں جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم بارھویں جماعت کی کل چار کتابوں کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ یہ چار کتابیں الگ الگ ریاستوں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کے سلیبس کے مطابق ہیں۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنے سلیبس کی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT بارھویں جماعت میں کل چار کتابیں ہیں جن کے نام یہ ہیں: ﴿1﴾ گلستانِ ادب ﴿2﴾ خیابان اردو ﴿3﴾ نئی آواز ﴿4﴾ دھنک
ہم نیچے ان سبھی کتابوں کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل [email protected] پر ضرور آگاہ کریں۔

گلستان ادب

خیابان اردو

نئی آواز

دھنک