Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:16
- سبق کا نام: دھ ،ڈھ ،ڑھ
دھ = | دھنک ،دھاگا |
ڈھ = | ڈھول ،ڈھکن |
ڑھ = | باڑھ |
دھ = | دھنک ،دھاگا، دھرم ،دهان،دهار،دھاگہ،دھرتی، دھوپ،ادھار،اِدھر،أدهر،جدھر،پردھان،بندھن،دودھ، بدھ مگدھ گدھ ،بودھ، سیدھ، |
ڈھ = | ڈھول،ڈھکن،ڈھارس،ڈھال،ڈھاک،ڈھولک،ڈھیر،ڈھا کہ، گڑھا،نڈھال،بے ڈھب،مینڈھ۔ |
ڑھ = | گڑھ ،گاڑھا،سیٹرھی،اساڑھ،باڑھ،پڑھنا، پڑھ ، |
جملوں میں استعمال۔
- ٹیڑھی،چڑھنا،چڑھ،ریڑھ۔
- آج دھوپ تیز ہے
- دھرتی ہری بھری ہے
- کسی کو دھوکہ مت دو
- گدھ پیڑ پر ہے
- بارات دھوم دھام سے نکلی
- ڈھولک کی آواز اچھی ہے
- دھیان سے سبق یادکر و
- دودھ گرم ہے
- رانی کی اوڑھنی لال ہے
- سیٹھی پر دھیرے دھیرے چڑھو
- ان پڑھ مت رہو
- سیما رومال کا ڑھتی ہے
- حامد کڑھی کھا رہا ہے
- علی گڑھ کا نام بہت مشہور ہے
- کتاب غور سے پڑھو
دیے ہوئے لفظوں کی مدد سے خالی خانوں میں بیچ حرف لکھوائیے۔
د+ھ+ا+ن |
د+ھ+ا+ر |
د+ھ+ڑ+ک+ن |
د+ھ+م+د+ھ+م |
ڈ+ھ+و+ل+ک |
ڈ+ھ+ک+ن+ا |
گ+ڑ+ھ+ی |
ب+ڑ+ھ+ن+ا |
ا+و+ڑ+ھ+ن+ا |
ا+و+ڑ+ھ+ن+ا |
دیے ہوئے حروف الگ الگ لکھوائیے۔
دھول = | د+ھ+و+ل |
دهان= | د+ھ+ا+ن |
دھڑکن= | د+ھ+ڑ+ک+ن |
دھوکہ= | د+ھ+و+ک+ہ |
ڈھلان= | ڈ+ھ+ل+ا+ن |
نڈھال= | ن+ڈ+ھ+ا+ل |
ڈھیٹ= | ڈ+ھ+ی+ٹ |
گڑھی= | گ+ڑ+ھ+ی |
نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملے مکمل کروائیے۔
آواز ،گدھ ،دھوم دھام،اوڑھنی ،دھوپ
بارات دھوم دھام سے نکلی ۔ |
گدھ پیڑ پر ہے۔ |
آج دھوپ تیز ہے۔ |
رانی کی اوڑھنی لال ہے۔ |
ڈھولک کی آواز اچھی ہے۔ |
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
دھاگہ ،ڈھکن ،ڈھول ، سیڑھی ، گدھ۔
Related