• کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:13
  • سبق کا نام: ء ہمزہ
ء= آئینہ ،آئسکریم
ء= آؤ،آۓ،چاۓ،آئینہ ،چٹائی،آئی،آئیے، لکھنؤ ، جاؤ لاۓ،پاۓ،لائی، خدائی ،جائے،آؤں،صفائی، لاؤ،جاۓ رائی،گئی ،جدائی، کھائے،لاؤں ،بڑائی، گاؤ،گاۓ،نئے مئی،حلوائی ،گائے، دائیں،جوائن، سناؤ ،راۓ،رائی،نئی لائے،بائیں،آئس،کریم۔

مشق: جملوں میں استعمال

اسکول جلدی جاؤ
کوئی نئی کہانی سناؤ
تم ممبئی کب جاؤ گے
اپنے پرائے سب کا خیال کرو
آئس کریم زیادہ مت خریدو
ناؤ دریا کے کنارے آگئی ہے
گائے کے لیے اور چارا لاؤ
صفائی کو اپنائیے
اپریل مئی جون گرمی کے مہینے ہیں
چا ہواگر بڑائی کہنا بڑوں کا مانو

ان حروف کو ملا کر الفاظ لکھوائیے۔

ج+د+ا+ء+ی=جدائی
کھ+د+ا+ء+ی=کھدائی
ب+چ+ا+ء+و=بچاؤ
ب+ن+ا+ء+و=بناؤ
ب+ن+ا+ء+ے= بنائے
چ+ٹ+ا+ء+ی=چٹائی
ن+ء+ی=نئی

ان لفظوں کے حروف الگ الگ کر کے لکھوائیے۔

کوئی= ک+و+ء+ی
رضائی= ر+ض+ئ+ی
سناۓ= س+ن+ا+ ئ+ے
بتاۓ= ب+ت+ا+ء+ے
سجائیں= س+ج+ا+ء+ی+ں
نئی= ن+ء+ی
بنائیں= ب+ن+ا+ئ+ی+ں
حلوائی = ح+ل+و+ا+ئ+ی

ایسے پانچ الفاظ لکھیے جس میں ہمزہ کا استعمال کیا گیا ہو۔

گائے ، ہمسائے ، دوائیں، بںوائے ، ہمنواؤں۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں پر ہمزہ لگائیے۔

دواییدوائی
روشناییروشنائی
پاوںپاؤں
سجا ییںسجائیں
گایےگائیے
فرمایےفرمائیے

Advertisement