Tashdeed Words In Urdu | تشدید والے الفاظ

0
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:08
  • سبق کا نام: تشدید

مشق۔

مثال کے مطابق خالی خانوں میں حرف لکھ کر لفظ مکمل کرائیے۔

سچّا = س+چ+چ+ا
جنّت = ج+ن+ن+ت
خچّر = خ+چ+چ+ر
پٹّی= پ+ٹ+ٹ+ی
شدّت= ش+د+د+ت
ابّو= ا+ب+ب+و
تیّار= ت+ی+ی+ا+ر

مثال کے مطابق خالی خانوں میں حرف لکھ کر لفظ مکمل کرائیے۔

چنّو= نّ
خچّر= چّ
پٹّی= ٹّ
شدّت= دّ
بچّے= چّ

نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے اور ان پر تشدید لگوائیے۔

ب+چ+چ+ا = بچّا
ڈ+ب+ب+= ڈبّا
ت+ی+ی+ا+ر= تیّار
ح+د+د+ت= حدّت
ج+ن+ن+ت = جنّت
پ+ت+ت+ا= پتّا

نیچے دی ہوئی تصویریں کے نام لکھوائیے۔

گھوڑا ،رسّا ،پتّا ،ڈبّا