Door Pass Class 7th Answers | ا ،آ ، ر ،ڑ ،ز ،ژ

0
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت۔
  • سبق نمبر:01۔
  • سبق کا نام: ا ،آ ، ر ،ڑ ،ز ،ژ

مشق: ان حروف کو لکھوائیے۔

ر ،ڑ ،ز،ژ

خوش خط لکھوائیے۔

آرا، آڑ ،آڑا ، راز ،راڑ ،ژاژ۔

خالی جگہوں کو صحیح حروف سے بھروائیے اور پورا لفظ لکھوائیے۔

آ +ر+ا = آرا
آ+ڑ+ا = آڑا
ر+ ا + ز = راز
ر+ا+ ز = راز
ژ+ا+ ژ = ژاژ
آ + ڑ = آڑ

نیچے دی ہوئی تصویریں کا پہلا حرف لکھوائیے۔

ر ، ا ، ز ، ر ، ر

ان لفظوں کو بلند آواز سے پڑ ھوائیے اور لکھوائیے۔

آر ،راز ، آرا ،آڑا۔