Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
0
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:14
- سبق کا نام:بھ،پھ،تھ،ٹھ
| بھ = | بھالو ،بھالا |
| پھ = | پھل ،پھول |
| تھ = | تھالی ،تھیلا |
| ٹھ = | ٹھیلا ، ٹھکائی |
| بھ= | بھارت، بھول،ابھی ،سبھا، بھا۔ بھاپ،کھولا،بھوکا،بھوک،بھوت،بھٹا، سبھی،کبھی،لبھانا،لاکھ ،گوبھی |
| پھ = | پھل،پھول،پچھاوڑا،پھولنا،پھلواری،پھٹنا،گچھا، پوچھا،پھوپھی، پھوار ،بپھرنا۔ |
| تھ = | تھیٹر ،کتھا ،تھا، تھان، تھکاوٹ، تھوڑا، ہاتھی ناتھ، ستھرا،رتھ ،پنتھ ،تھامنا،تھوڑی،میتھی،چوتھا، نتھ ، تھرما میٹر ،تھیلا، ارتھی، ساتھ، تھیلی ساتھی ہاتھ۔ |
| ٹھ = | ٹھوکر ،ٹھاٹ،مٹھائی،پیٹھا،ٹھری،اٹھنا، تھا،ٹھوڑی،بیٹھا،بیٹھنا،آٹھ،ساتھ ، میٹھا،کٹھپتلی،کاٹھ۔ |
جملوں میں استعمال
| ساتھی آیا پھول لایا |
| ٹھیک ٹھاک کام کرو |
| ہاتھی آیا |
| ہاتھ مت پکڑ و |
| بازار سے مٹھائی لا کر دو |
| میٹھی بات بولو |
| بھوکا بھالو آیا |
| میری گٹھری اٹھا |
| آج کٹھ پتلی کا ناچ ہے |
| پھاٹک بند کرو |
| بے کار مت پھرو |
| پھول مت توڑو |
| پھل صاف کرلو |
مشق:
حروف ملا کر لفظ بنوائیے۔
| بھ+ا+ر+ت = | بھارت |
| گ+و+بھ+ی= | گوبھی |
| پھ+ل+و+ا+ر+ی= | پھلواری |
| پھ+و+پھ+ا= | پھوپھا |
| ٹھ+ا+ٹ= | ٹھاٹ |
| ن+ٹھ+ا+ء+ی= | مٹھائی |
| س+ی+ٹھ= | سیٹھ |
نیچے دیے گئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائے۔
| بھاپ | بھ+ا+پ |
| ساٹھ | س+ا+ٹھ |
| گچھا | گ+چھ+ا |
| تھرما میٹر | تھ +ر +م+ا+ م+ی+ٹ+ر |
| میتھی | م+ی+تھ+ی |
نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے۔
- گوبھی
- ہاتھی
- گھوڑا
- شادی
خالی جگہوں میں صحیح حروف بھر کر لفظ مکمل کر وایئے اور لکھوائیے۔
- بھ+و+ل= بھول
- بھ+ا+ر+ت = بھارت
- بھ+ا+پ = بھاپ
- ک+بھ+ی = کبھی
- تھ+ پ+ک +ا = تھپکا
- پھ+ا+ٹ+ا = پھاٹا
- پ+و+ٹھ+و = پوٹھو
نیچے دیے ہوئے لفظوں سے جملے بنوائے۔
| پھول | میرا پسندیدہ پھول چنبیلی ہے۔ |
| ہاتھی | بچوں کو ہاتھی پر سواری کرنا پسند ہے۔ |
| بھالو | میرے پاس بہت سارے بھالو ہیں۔ |
| مٹھائی | علی مٹھائی کا دلدادہ ہے۔ |
| پھل | آم میرا پسندیدہ پھل ہے۔ |