Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:17
- سبق کا نام: کھ ،گھ
کھ = |
کھجور ،کھڑکی |
گھ = |
گھڑی ،گھوڑا |
کھ = |
کھانا،کھاٹ،کھاد،کھلونا، سکھ ،رکھ ،چکھ ، کھجور، کھلیان ،پرکھ،کھلونا،مکھی،مکھن،چکھنا،دکھ لاکھ،راکھ،پنکھا۔ |
گھ = |
گھاس،گھاٹ،گھوڑا،گھر،گھٹا،جمگھٹ،پنگھٹ،کر گھا، بگھی ، باگھ ،ماگھ ، گھٹا ،گھنگھور ، بگھار ،سگھڑ۔ |
مشق: جملوں میں استعمال
- رانی ایک سگھڑ لڑکی ہے
- کھرے کھوٹے کی پرکھ ضروری ہے
- گھنگھور گھٹا چھا گئی
- بازار سے کھجور لے آؤ
- حامد کھانا کھا کر کھیت پر جاؤ
- کھڑ کی کھلی رکھو
- دودھ سے مکھن اور گھی بنتا ہے
- مکھی اور مچھر سے بیماری پھیلتی ہے
- فرحان گھٹری مت دیکھو
- گھوڑے پر بیٹھ کر گھر جاؤ
خالی جگہوں کو صحیح حروف سے بھر کر پورا لفظ لکھوائیے۔
کھ+ا+ن+ا= |
کھانا |
گھ+ن+گھ+و+ر= |
گھنگھور |
کھ+ل+و+ن+ا= |
کھلونا |
پ+ن+کھ= |
پنکھ |
چ+کھ+ن+ا= |
چکھنا |
د+کھ= |
دکھ |
چ+کھ= |
چکھ |
ر+ا+کھ= |
راکھ |
س+ا+کھ= |
ساکھ |
پ+ن+گھ+ٹ= |
پنگھٹ |
نیچے دی ہوئی تصویریں کا پہلا حرف لکھوائیے۔
کھیرا پہلا حرف کھ ، کھڑکی پہلا حرف کھ ، گھوڑا پہلا حرف گھ ، گھر پہلا حرف گھ ، گھڑی پہلا حرف گھ ۔
نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر الفاظ لکھوائیے۔
کھ+ج+و+ر= |
کجھور |
پ+ر+کھ+ن+ا= |
پرکھنا |
د+کھ= |
دکھ |
چ+کھ+ن+ا= |
چکھنا |
گھ+ا+س= |
گھاس |
ج+م+گھ+ٹ= |
جمگھٹ |
س+گھ+ڑ= |
سگھڑ |
ب+ا+گھ= |
باگھ |
م+ا+گھ = |
ماگھ |