کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
سبق نمبر:10
سبق کا نام: ع،غ،ف،ق

ع:عینک ،عورت۔
غ:غبارہ ، غلیل
ف: فوارہ ، فیشن۔
ق: قلم،قینچی
ع: عادت ،عابد ،عبادت ،عدد،عورت،دعوت،عزیز،بعد ،بعض،شاعر،وداع،وسیع،شعاع ،سعد ،ساعت۔
غ: غار،غذا،غور،غریب، روغن،بغیر ،بغداد ، باغ داغ ،چراغ۔
ف: فرض ،فوٹو،فوج ، دفتر ،سفر ،افطار ، شفیق ،خوف ،فدا ، ظفر ،شریف ،طرف ،برف۔
ق: قادر ،قانون ،قاضی ، رفیق ،نقصان ،فرقان ، عرق ،ورق ،فرق ،طاق۔
  • آج دعوت ہے۔
  • رفیق برف دو۔
  • سعید بازار جاتا ہے۔
  • عابد باغ سے آیا۔
  • غیبت سے بچو۔
  • ظفر وقت پر سونا۔
  • عزیز دوڑا دوڑا آیا۔
  • عابد بہت شریف ہے۔
  • چراغ روشن ہے۔
  • شاعر داغ سے شعر سنو۔

مشق:

نیچے دیے ہوئے حروف کو ملا کر لفظ بنوائیے۔

ع+د+د+ت=عادت
د+ف+ت+ر=دفتر
ع+ا+د+ت=عادت
ع+ب+ا+د+ت=عبادت
ا+ف+ط+ا+ر=افطار
ق+ا+د+ر=قادر
ش+و+ق=شوق

نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھوائیے۔

عرب= ع+ر+ب
عابد= ع+ا+ب+د
دعا= د+ع+ا
دعوت= د+ع+و+ت
فوج= ف+و+ج
قرض= ق+ر+ض
فرقان= ف+ر+ق+ا+ن
شفیق= ش+ف+ی+ق
بغداد= ب+غ+د+ا+د

خالی جگہوں میں صحیح حرف بھروا کر لفظ مکمل کروائیے۔

ع+ز+ی+ز
ع+ا+د+ت
د+ع+و+ت
ش+ر+ی+ف
غ+ب+ا+ر
چ+ر+ا+غ
ف+و+ٹ+و
غ+ذ++ا

نیچے دی ہوئی تصویریں کے نام لکھوائیے۔

  • عورت ،عینک ،غبارہ۔
  • غلیل ،فوارہ ،قلم۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں کو خوشخط لکھوائیے۔

دعا ،عورت ،عبادت ،دعوت ، قانون ،رفیق ،شعاع ،عزیز ،غبار ، غذا ،افطار ،تیغ

Advertisement