• کتاب” جان پہچان “برائے چھٹی جماعت
  • سبق نمبر: 32
  • سبق کا نام: گنتی

اردو گنتی

ایک 1 ۱ ، دو 2۲ ، تین 3۳ ، چار 4 ۴ ، پانچ 5 ۵ ، چھے 6 ۶ ، سات 7 ۷ ، آٹھ 8 ۸ ، نو 9۹ ، دس 10 ۱۰ ، گیارہ 11 ۱۱ ، بارہ 12 ۱۲ ، تیرہ 13 ، ۱۳ ، چودہ 14 ۱۴ ، پندرہ 15 ۱۵ ، سولہ 16 ۱۶ ، سترہ 17 ۱۷ ، اٹھارہ 18 ۱۸ ، انیس 19 ۱۹ ، بیس 20 ۲۰ ، اکیس 21 ۲۱ ، بائیس 22 ۲۲ ، تیئس 23 ۲۳ ، چوبیس 24 ۲۴ ، پچیس 25 ۲۵۔

مشق: ان لفظوں کو لکھوائیے۔

پانچ ، گیارہ ، اٹھارہ ،بائیس ، پچیس۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں کو ہندسوں میں لکھوائیے۔

چار 4
آٹھ8
دس10
تیرہ13
بیس 20
تیئس23

نیچے دیے ہوئے کو لفظوں میں لکھوائیے۔

۳تین
۱۶سولہ
۶چھے
۱۹انیس
۲۱اکیس
۲۴چوبیس

نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف کی تعداد ہندسوں میں لکھوائیے۔

ایک 3 دو 2
اٹھارہ 5 پندرہ 5
بارہ 4 چوبیس 5

الف اور ب کے تحت دیے گئے ہندسوں کو ملائیے۔

الفب
8( ۸)
3(۳)
2( ۲)
19(۱۹)
15 ( ۱۵)
17( ۱۷)
14( ۱۴)
6(6)