urdu ki ginti in words | اردو کی گنتی

0
  • کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
  • سبق نمبر:26
  • سبق کا نام: گنتی

اردو کی گنتی

ایک 1۱،دو ۲2 ، تین 3 ۳، چار 4 ۴، پانچ 5 ۵، چھے 6 ۶،سات 7۷ ،آٹھ 8 ۸، نو 9 ۹، دس 10 ۱۰، گیارہ 11 ۱۱، بارہ 12 ۱۲، تیرہ 13 ۱۳، چودہ 14 ۱۴، پندرہ 15 ۱۵، سولہ 16 ۱۶، سترہ 17 ۱۷، اٹھارہ 18 ۱۸، انیس 19 ۱۹، بیس 20 ۲۰، اکیس 21 ۲۱، بائیس 22 ۲۲، تیئس 23 ۲۳، چوبیس 24 ۲۴، پچیس 25۲۵

مشق:

ان ہندسوں کو لکھوائیے:

۲ دو
۶ چھے
۵ پانچ
۸ آٹھ
۴ چار
۷ سات
۱۳ تیرہ
۱۹ انیس
۲۱ اکیس
۲۲ بائیس
۲۴ چوبیس
۲۵ پچیس

نیچے دیے ہوئے ہندسوں کو لفظوں میں لکھوائیے:

۵ پانچ
۱۱ گیارہ
۱۳ تیرہ
۱۶ سولہ
۱۸ اٹھارہ
۲۰ بیس
۲۱ اکیس
۲۲ بائیس
۲۴ چوبیس
۲۵ پچیس

خالی جگہوں کو بھروائیے:

  • ایک دو تین ، چھے سات آٹھ ، گیارہ بارہ تیرہ ،
  • پندرہ سولہ ، انیس بیس ، تیئس چوبیس پچیس۔

نیچے دیے ہوئے لفظوں کو ہندسوں میں لکھوائیے:

چار ۴
سات ۷
گیارہ ۱۱
تیرہ ۱۳
اٹھارہ ۱۸
بیس ۲۰
چوبیس ۲۴
پچیس ۲۵

کالم۔الف کو کالم ب سے ملوائیے:

الف ب
۳ 3
۶ 6
۸ 8
۱۱ 11
۱۴ 14
۱۷ 17

گنتی کی تربیت ملوائیے اس میں رنگ بھرئیے اور اس کا نام لکھوائیے:

یہ تصویر تتلی کی ہے۔