Urdu Tanqeed Notes

اس نصاب میں ہم اردو تنقید و تحقیق کے تمام مصنفین کی ادبی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔اردو ادب میں تنقید کو بہت بڑا رتبہ حاصل ہے کیونکہ تنقید کے بغیر کوئی بھی فن پارہ وجود میں نہیں آ سکتا۔تنقید اچھے اور برے میں تمیز کرنے کا نام ہے۔ ہر کسی میں کسی نہ کسی شکل میں تنقیدی شعور پایا جاتا ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ تنقید کے بغیر انسان آگے کا سفر جاری نہیں رکھ سکتا۔ یہی تنقید جب ادب میں شامل ہوجاتی ہے تو ہمیں ادب پارے کی اچھائی اور برائی سے متعلق آگاہ کرتی ہے۔ اردو ادب کے مشہور و معروف تنقید نگاروں کی تنقید نگاری کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے درجہ ذیل کورس کی طرف رجوع کریں۔

اردو تنقید کا بیان

Section 2

 تنقید نگار

 تنقید نگار