استعارہ کسے کہتے ہیں

0

جب کوئی لفظ یا کوئی چیز اپنے حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنوں میں استعمال کی جاتی ہے تو استعارہ کہلاتی ہے۔

اصطلاح میں ایک شے کو بعینہ دوسری شے قرار دے دیا جائے اور اس دوسری شے کے لوازمات پہلی شے سے منسوب کردیے جائیں اسے استعارہ کہتے ہیں۔ مثلاً: علی تو شیر ہے۔

  • ایک شعر میں استعارہ کی مثال دیکھتے ہیں۔
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

اس شعر میں پتے، بوٹے، باغ اور گل کی حقیقت کچھ اور ہے لیکن میر نے ان الفاظ کو مجازی طور پر پیش کیا ہے۔

Mock Test 8

استعارہ کسے کہتے ہیں 1