صنعت تفریق

0

یہ صنعت، صنعت جمع کہ الٹ کام کرتی ہے اس میں فرق بیان کیا جاتا ہے۔ جیسے:

تیرے سرو قامت سے اک قدِ آدم
قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں