صنعت مکر شاعرانہ

0

کوئی ایسی بات کہی جائے جس کا اصل مقصد کچھ ہو اور ظاہر کچھ ہوتا ہو۔ جیسے:

محفل میں تم اغیار کو زر دیدہ نظر سے
منظور ہے پنہاں نہ رہے راز تو دیکھو