صنعت تکرار یا تکریر

0

تکرار یا تکریر ایسی صنعت کو کہتے ہیں جس میں دو لفظ ایک ہی معنی رکھتے ہوں اور شعر یا مصرعوں میں برابر جمع کئے جائیں۔بالفاظ دیگر ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ لفظوں میں جب کسی شعر یا مصرعے میں ایک لفظ کی تکرار کی جائے یعنی بار بار آئے۔ مثلاً:

پتھر کو گوہر کہہ کہہ کر
بدتر کو بہتر کہہ کہہ کر
ہم نے ماحول بگاڑا ہے
رہزن کو رہبر کہہ کہہ کر