صنعت تنسیق الصفات

0

جب کسی موقع پر چند الفاظ ایک وزن یا ایک قسم کے پے در پے آتے ہیں تو ایک خاص لطف پیدا ہوتا ہے۔ باالفاظ دیگر کسی شخص یا کسی چیز کا ذکر اس کی صفات کے ساتھ کیا جائے، خواہ یہ صفات خوبی کی ہوں یا برائی کی۔اس کی ایک مثال ملاحظہ ہو۔

بوسہ لیتا ہے جو منھ چڑھ کے برابر گیسو
کتنا گستاخ ہے، بے ہودہ ہے خود سر گیسو