صنعت سوال و جواب

0

یہ علم بدیع کی ایک ایسی صنعت ہے جس میں شعر کے اندر ہی سوال کیا جاتا ہے اور پھر شںر میں ہی جواب دیا جاتا ہے۔ اس کی ایک مثال ملاحظہ فرمائیے۔

کہا جاپان کو جائیں؟
کہا جاپان کو جاؤ
کہا اونٹ پر بیٹھیں؟
کہا اونٹ پر بیٹھو
کہا کوہان کا ڈر ہے
کہا کوہان تو ہوگا