صنعت سیاۃ الاعداد

0

یہ ایسی صنعت ہے جس میں شاعری میں اعداد کا ذکر ملتا ہے۔ اس کی کئی صورتیں ہیں۔ کبھی ایک مصرعے میں کچھ اعداد کا ذکر ہوتا ہے جب کہ دوسرے مصرعے میں ان اعداد کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اسی طرح کبھی متواتر اعداد ہوتے ہیں ان کی کوئی معین صورت نہیں ہے۔ اس کی مثالیں ملاحظہ فرمائیے۔

اب تو شش جہت تنگ ہے ہم پر
اس سے ہوتے نہ ہم دو چار اے کاش

ایک دو تین چار پانچ چھ سات
آٹھ نو دس بس انشاء بس

Mock Test 11

صنعت سیاۃ الاعداد 1