عصر کی چار سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وقت نماز عصر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى اَرْبَعَ رَكَعَاتِ صَلَاۃِ الْعَصْْرِ سُنَّهَ رَسُوْلِ اللّٰهِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salatil Asri Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

عصر کے چار فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا /پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے چار رکعات نماز فرض، فرض اللہ تعالی کے وقت نماز عصر وہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى اَرْبَعَ رَكَعَاتِ صَلَاۃِ الْعَصْرِ فَرْضَ اللّٰهِ تَعَالٰى مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salatil Asri Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

Advertisements