Back to: نماز کے بنیادی مسائل
0
عشاء کے وتروں کی نیت
اردو میں
نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا/ پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے تین رکعات نماز وتر، وتر واجب اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر
عربی میں
نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ ثَلَاثَ رَكَعَاتِ صَلَاةِ الْوِتْرِ وَاجِبَةً لِلّٰهِ تَعَالٰى مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!
Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala sla’sa Raka’ti Salatil wit’ri wajiba’tan Lillahi Ta’ala Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar
In English
I, headed for Allah, Intent to pray Isha’s 3 Rakat Vitr, the Obligatory Prayer, Facing towards Ka’bah, Allah ho Akbar