جمہ کی نماز کی نیت

0
  • جمہ کی نماز میں کل چودہ (14) رکعات ہوتی ہیں جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
  • چار سنتیں (4)
  • دو فرض (2)
  • چار سنتیں (4)
  • دو سنتیں (2)
  • دو نفل (2)

پہلی چار (4) سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے چار رکعات نماز قبلیہ جمعہ کی سنتوں کی واسطے اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى اربع ركعات صلاة قبل الجمعة سنة رسول الله متوجها إلى جهة الكعبة الشريفه الله اكبر.

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salati Qablil Jumu”ati Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

دو فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز فرض، فرض اللہ تعالی کے وقت نماز جمعہ منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔
اللہ اکبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى ركعتي صلاة الجمعة فرض الله تعالى متوجها إلى جهة الكعبة الشريفه الله اكبر.

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatil Jumu’ati Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

بعد کی چار سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے چار رکعات نماز جمعہ کی بعد کی سنتوں کی واسطے اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى اربع ركعات صلاة بعد الجمعة سنة رسول الله متوجها إلى جهة الكعبة الشريفه الله اكبر.

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Arba’a Raka’ti Salatin ba’dal Jumu’ati Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

دو سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے دو رکعات نماز جمعہ کی بعد کی سنتوں کی واسطے اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں


نويت ان اصلي لله تعالى ركعتی صلاة بعد الجمعة سنة رسول الله متوجها إلى جهة الكعبة الشريفه الله اكبر.

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatin ba’dal Jumu’ati Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

دو نفلوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز نفل، نفل بندگی اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف اللہ اکبر

عربی میں

نويت ان اصلي لله تعالى ركعتي صلاة النفل متوجها إلى جهة الكعبة الشريفه الله اكبر.

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatin Naf’li Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar