فجر کی نماز کی نیت

0

فجر کی دو سنتوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا/ پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز سنتیں،سنتیں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وقت نماز فجر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔اللہ اکبر

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاةِ الْفَجْرِ سُنَّهَ رَسُوْلِ اللّٰهِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatil Fajri Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati.. Allahu Akbar

فجر کے دو فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا/پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز فرض، فرض اللہ تعالی کے وقت نماز فجر منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاةِ الْفَجْر فَرْضَ اللّٰهِ تَعَالٰى مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatil Fajri Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar