Advertisement
Advertisement
یہ کورس آٹھویں جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم آٹھویں جماعت کی کل چار کتابوں کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ یہ چار کتابیں الگ الگ ریاستوں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کے سلیبس کے مطابق ہیں۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنے سلیبس کی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT آٹھویں جماعت میں کل چار کتابیں ہیں جن کے نام یہ ہیں: ﴿۱﴾ اپنی زبان ﴿۲﴾ دور پاس ﴿۳﴾ جان پہچان ﴿۴﴾ اردو گلدستہ۔
ہم نیچے ان سبھی کتابوں کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل [email protected] پر ضرور آگاہ کریں۔
Advertisement
اپنی زبان
دور پاس
جان پہچان
اردو گلدستہ
Advertisement
Advertisement