NCERT Urdu Books Class 10 Solutions | Chapterwise Notes 2022-23

یہ کورس دسویں جماعت کے NCERT سلیبس پڑھنے والے طلبا و طالبات کے لیے ہے۔ اس کورس میں ہم دسویں جماعت کی کل پانچ کتابوں کے نہایت ہی آسان نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ یہ پانچ کتابیں الگ الگ ریاستوں میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کے سلیبس کے مطابق ہیں۔ طلباء نیچے دیے گئے کورس سے اپنے سلیبس کی اردو کتاب کے مطلوبہ یونٹس پر کلک کر کے سوالوں کے جوابات پڑھ سکتے ہیں۔ NCERT دسویں جماعت میں کل پانچ کتابیں ہیں جن کے نام یہ ہیں: ﴿1﴾ گلزار اردو ﴿2﴾ نوائے اردو ﴿3﴾ جان پہچان ﴿4﴾ دور پاس ﴿5﴾ سب رنگ۔
ہم نیچے ان سبھی کتابوں کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں ہماری ای میل [email protected] پر ضرور آگاہ کریں۔

گلزار اردو

نوائے اردو

جان پہچان

دور پاس

سب رنگ