Class 10 Urdu Notes Rajasthan Board

  • You must enroll in this course to access course content.

ارمش علی خان کے نوٹس

مہتاب ہیں، گلاب ہیں، صندل ہیں بیٹیاں،،
بادِ صبا ہیں، خوشبو ہیں بادل ہیں بیٹیاں!
  • میری نور نظر، میری برّہ، میری شہزادی نام : ارمش علی خان بنت محمد طیب عزیز خان محمودی۔
  • پیدائش : ایک ایسے معزز گھرانے میں 22/03/2019 بروز جمعہ وقت 1:38 پر اس وقت جب میں خطبہ سن رہا تھا اور رات سے خدا سے بس ایک دعا کیے جا رہا تھا کہ اے اللہ تو مجھے نیک صالح بیٹی عطا کر جو دنیا و آخرت میں کامیاب ہو اور اسے دین کی داعیوں میں سے بنا۔ بس کیا تھا، اللہ بڑا رحیم ہے اور میری دعا قبول ہو گئی۔
  • والد : مولانا محمد طیب عزیز خان محمودی۔
  • دادا : مولانا محمود عالم قاسمی۔
  • تعلیم: ……… ابھی بغدادی قاعدہ۔
  • دلچسپی: نظم، عبدالباری چینل، ہر وقت سننا اور گھومنا پھرنا۔

میں محمد طیب عزیز خان محمودی urdunotes.com کو اپنی اکلوتی بیٹی ارمش علی خان کی طرف سے ایک یادگار اور انمول تحفہ جو ‘ارمش علی خان کے اردو نوٹس‘ کے نام سے ہونگے، دے رہا ہوں۔ جو انشااللہ طالب علموں کے لیے مفید ہونگے اور ارمش کو دعا دیں گے اور ارمش کی صحت کے لیے دعا کریں گے۔

ارمش علی خان کے نوٹس

اردو گرامر قوعد

خطوط نویسی 

مضمون نگاری