Back to: NCERT Class 7th Urdu Solutions | Chapterwise Notes
- کتاب” دور پاس”برائے ساتویں جماعت
- سبق نمبر:18
- سبق کا نام: حروفِ تہجی
ا ،ب ،پ ،ت ،ٹ ،ث ،ج ،چ ،ح ،خ ،د ،ڈ ،ذ ،ر ،ڑ ،ز ،ژ ، س، ش، ص ،ض ،ط ،ظ ،ع ،غ ، ف ، ق ،ک ، گ ، ل ، م ،ن ، و ،ہ ، ی ،ے
مشق:
نیچے دیے ہوئے لفظوں کا پہلا حرف لکھیے۔
آب= | آ |
بات= | ب |
پان= | پ |
تاج= | ت |
ٹال= | ٹ |
ثمر= | ث |
جج= | ج |
چاند= | چ |
حاجی= | ح |
خار= | خ |
دان= | د |
ڈبہ= | ڈ |
ذات= | ذ |
ریل= | ر |
زبر= | ز |
ژالہ= | ژ |
سارس= | س |
شیر= | ش |
صابن= | ص |
ضرورت= | ض |
طاق= | ط |
ظروف= | ظ |
عورت= | ع |
غار= | غ |
فوج= | ف |
قلم= | ق |
کبوتر= | ک |
گائے= | گ |
لفظ= | ل |
مرغا= | م |
نل= | ن |
ورق= | و |
یاد = | ی/ے |
خالی جگہوں میں حروف تہجی کی ترتیب سے حروف لکھوائیے۔
ا ،ب ،پ ،ت ،ٹ ،ث ،ج ،چ ،ح ،خ ،د ،ڈ ،ذ ،ر ،ڑ ،ز ،ژ ، س، ش، ص ،ض ،ط ،ظ ،ع ،غ ، ف ، ق ،ک ، گ ، ل ، م ،ن ، و ،ہ ، ی ،ے
نیچے ہر لفظ کے حروف بے ترتیب دیے گئے ہیں۔ انھیں ترتیب دے کر صحیح لفظ بنوائیے اور آخر میں لکھیے۔
ر ، ن ،ب ، ت = | برتن |
ا ، د ,ا ، د = | دادا |
و ، ی ،ڑ ،ج= | جوڑی |
ل ، ج ، گ ، ن= | جنگل |
ب ، س ، ر، ت= | بستر |
ا ، ب ، خ ،ط= | خطاب |
و ، ا ، ن ،س= | ساون |
ڑ ، و ، و ، د = | دوڑو |
دیے گئے لفظ کا پہلا ،درمیانی اور آخری لفظ لکھوائیے۔
- لفظ پہلا درمیانی آخری
- شوق ش و ق
- دوڑ د و ڑ
- سرد س ر د
- سیب س ے ب
- نڈر ن ڈ ر
- چست چ س ت
- وقت و ق ت
- جسم ج س م
نیچے دی ہوئی تصویریں کے نام لکھوائیے۔
ٹونٹی ،جگ ،چابی ،ریل ، مور ،ٹوپی ،سیب ،صراحی ، عینک ،کبوتر ،گلاس/ جوس۔
حروف تہجی کی ترتیب کو ملائیے اور بننے والی تصویر کا نام لکھیے۔
کتاب میں موجود حروفِ تہجی کی ترتیب سے بننے والی تصویر کا نام “گٹار” ہے۔