صنعت ترصیع

0

شعر کے دونوں مصرعوں میں ترتیب کے ساتھ ایسے الفاظ لائے جائیں جو ہم وزن اور ہم قافیہ ہوں۔ مثلاً:

تیرا حسن ہے عالم عالم
میرا عشق ہے تنہا تنہا