اردو کی شعری و نثری اصناف

یہ نصاب اردو ادب کی مشہور اصناف شاعری و اصناف نثر کے متعلق ہے۔ اس نصاب میں ہم رباعی، قطعہ، شہر آشوب، ریختی، واسوخت، تضمین، مستزاد، مثلث، مربع، مخمس، مسدس، مسمط، مثمن، گیت، ہائیکو، ترائیلے، رپورتاژ، پیروڈی، سانیٹ، ہجو،ترجیع بند، حمد، مناجات، نعت، منقبت، خمریات وغیرہ اور نثر کی مختلف اصناف کی تعریفات کے نوٹس پیش کر رہے ہیں۔

اردو کی شعری اصناف

اردو کی نثری اصناف