ہائیکو کی تعریف

0

یہ ایک قدیم جاپانی صنف ہے۔اس صنف کو اردو اور انگریزی سے اپنایا گیا ہے۔ اس میں صرف تین مصرعے ہوتے ہیں مگر شرط یہ ہے کہ ان تینوں مصرعوں کے جملہ ارکان سترہ ہوں۔

ہائیکو کی دو مثالیں درج ذیل ہیں۔

بیکل کھڑا دوار پر
پھونک کے اپنے گھر کو خود ہی
جرم دھرے سنسار پر
اب اپنے قانون میں
چور، شاہ سب ایک ہیں جیسے
بن مطلب مضمون میں