NET Urdu Unit 10

یہ نصاب اردو ادب کی مشہور اصناف شاعری و اصناف نثر کے متعلق ہے۔ اس نصاب میں ہم رباعی، قطعہ، شہر آشوب، ریختی، واسوخت، تضمین، مستزاد، مثلث، مربع، مخمس، مسدس، مسمط، مثمن، گیت، ہائیکو، ترائیلے، رپورتاژ، پیروڈی، سانیٹ، ہجو،ترجیع بند، حمد، مناجات، نعت، منقبت، خمریات، اور نثر کی مختلف اقسام کی تعریف اور تاریخ بیان کر رہے ہیں۔

Close