مغرب کے تین فرضوں کی نیت

اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے تین رکعات نماز فرض، فرض اللہ تعالی کے وقت نماز مغرب منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر

عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى ثَلَاثَ رَكَعَاتِ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَرْضَ اللّٰهِ تَعَالٰى مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala sla’sa Raka’ti Salatil Magrib Fardallahi Ta’laa Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

مغرب کی دو سنتوں کی نیت

  • اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز سنتیں، سنتیں رسول پاکﷺ کی وقت نماز مغرب منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

  • عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ سُنَّهَ رَسُوْلِ اللّٰهِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatil Magrib Sunnata Rasulillahi Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar

مغرب کے دو نفلوں کی نیت

  • اردو میں

نیت کی میں نے اس نماز کی پڑھتا / پڑھتی ہوں واسطے اللہ تعالی کے دو رکعات نماز نفل، نفل بندگی اللہ تعالی کے منہ میرا خانہ کعبہ شریف کی طرف۔ اللہ اکبر۔

  • عربی میں

نَوْيْتُ اَنْ اُصَلِّيَ لِلّٰهِ تَعَالٰى رَكَعَتِيْ صَلَاۃِ النَّفْلِ مُتَوَجِّهًا إِلٰى جِهَةِ الْكَعْبَةِ الشَّرِيْفَۃِ۔ اَللّٰهُ اَكْبَرْ!

Nawaitu Aan Usallia Lillahi Ta’ala Raka’ti Salatin Naf’li Mutawajjihan ilaa Jihatil Ka’batish Sharifati. Allahu Akbar