واحد جمع کی فہرست

0

تعداد کے اعتبار سے اسم کی قسمیں

  • ⭕️تعداد वचन⭕️
  • 🔺واحد (एक वचन)
  • 🔺جمع (बहुवचन)

▪️واحد:

ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک چیز، ایک جگہ، ایک شخص،ایک جانور کا نام ظاہر ہو۔
مثال: قوم، عادت، مسجد، وغیرہ۔

▪️جمع:

ایسے لفظ یا الفاظ کو کہتے ہیں جس سے کسی ایک سے زیادہ چیزوں کے نام ظاہر ہوں۔
مثال: اقوام، عادات، مساجد وغیرہ۔

واحد جمع
حق حقوق
قانون قوانین
انتخاب انتخابات
جسم اجسام
فرض فرائض
موضوع موضوعات
مذہب مذاہب
قاعدہ قواعد
مشکل مشکلات
نقصان نقصانات
تکلیف تکالیف
ورق اوراق
شے اشیاء
بیگم بیگمات
حالت حالات
فساد فسادات
شاعر شعراء
عام عوام
مسجد مساجد
اثر آثار
تاریخ تواریخ
یوم ایام
نور انوار
عضو اعضاء
شعر اشعار
جنس اجناس
حبیب احباب
شیطان شیاطین
احسان احسانات
آفت آفات
کتاب کتب
لفظ الفاظ
شخص اشخاص
غریب غرباء
قوم اقوام
خبر اخبار
امر امور
الم آلام
استاد اساتذہ
ادب آداب
لڑکا لڑکے
غیر اغیار
حاکم حکام حکام
تاجر تجار
فائدہ فوائد
فرد افراد
فعل افعال
خادم خدام
برکت برکات
باب ابواب
امیر امراء
خدمت خدمات
خیال خیالات
باغ باغات
عقیدہ عقائد
علم علوم
طفل اطفال
طرف اطراف
رکن ارکان
ذرہ ذرات
بکرا بکرے
خط خطوط
عاشق عشاق عشاق
یتیم یتامیٰ
مسکین مساکین
قریب اقرباء
عزیز اعزاء
قصیدہ قصائد
دفتر دفاتر
خاتون خواتین
محقق محققین
دانشور دانشوران
قصیدہ قصائد
تحریر : ارمش علی خان محمودی بنت طیب عزیز خان محمودی⭕