بیماری کی بابت ایک درخواست

0
بخدمت جناب پرنسپل صاحب مسلم سیکنڈری اسکول اسٹیشن روڈ، گنگاپور سیٹی

جناب عالی!

بہت ادب سے گزارش ہیکہ میں ان دنوں بہت بیمار ہوں۔ اس حالت میں نہیں ہوں کہ اسکول میں حاضر ہو سکوں۔ڈاکٹر صاحب کے بتائے ہوے پرہیز اور آرام کی صلاح کی وجہ سے میرا گھر سے باہر نکلنا نقصان دہ ہے۔ اس مجبوری کی وجہ سے میں تین دن کی چھٹی چاہتا ہوں۔مجھے امید ہے کہ آپ میری درخواست قبول فرمائیں۔
آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
شکریہ
مورخہ: ۳/۱۰/۲۰۲۱ آپ کا فرماں بردار
طالب علم: عبیر خان
درجہ دہم