Syllabus

0
  • نام کتاب : Name of Book
  • جان پہچان Jaan Pehchaan
  • درجہ دہم Class 10th
  • تیسری زبان اردو
  • (माध्यमिक शिक्षा बोर्ड राजस्थान, अजमेर)
  •  ▪️فہرست▪
  • نمبر سبق نام مصنف/شاعر
  • 1. حمد (نظم) اسمٰعیل میرٹھی
  • 2. 2. بے تکلفی (انشائیہ) کنہیالال کپور
  • 3. 3. نیکی اور بدی(نظم) نظیر اکبر آبادی
  • 4. 4. قول کا پاس(کہانی) منشی پریم چند
  • 5. 5. ہستی اپنی حباب(غزل) میر تقی میر
  • 6. 6. پانی کی آلودگی (مضمون)
  • 7. 7. زبانوں کا گھر ہندوستان(مضمون) سید احتشام حسین
  • 8. 8.رباعیات میر انیس
  • 9. 9. خدا کے نام خط (ترجمہ اسپینی لوک کہانی) گریگور پولو پیزفوآنتے
  • 10. 10. ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر (مضمون) ادارہ
  • 11. 11.لائی حیات آئے قضا لے (غزل) محمد ابراہیم ذوق
  • 12. 12. آدمی کی کہانی (مضمون) پروفیسر محمد مجیب
  • 13. 13. کوئی امید بر نہیں آتی (غزل) مرزا غالب
  • 14. 14. انٹرنیٹ (مضمون) ادارہ
  • 15. 15. نئی روشنی ماخوذ
  • 16. 16. پہاڑ اور گلہری (نظم) اقبال
  • 17. 17. رضیہ سلطان(مضمون) ماخوذ
  • 18. 18. کاٹھ کا گھوڑا (کہانی) رتن سنگھ
  • 19. 19. اے شریف انسانو! (نظم) ساحر لدھیانوی
  • 20. 20. اونتی (ترجمہ جاپانی لوک کہانی) ماخوذ
  • 21. 21. کارتوس (ڈراما) حبیب تنویر
  • 22. 22. قدم بڑھاؤ دوستو (نظم) بشر نواز
  • 23. 23. مضمون نگاری
  • 24. 1 سائنس کے فائدے اور نقصانات
  • 25. 2 میرا اسکول
  • 26. 3 طالب علم کی زندگی میں کھیلوں کی اہمیت
  • 27. 4 تاج محل
  • 28. 5 عیدالفطر
  • 29. 6 تندرستی ہزار نعمت
  • 30. 7 ٹیلی ویژن
  • 31. 8 یوم آزادی
  • 32. 9 جہیز ایک سماجی مسئلہ
  • 33. 10 آب و ہوا کا مسئلہ
  • 34. 11 کمپیوٹر
  • 35. 12 مہاتما گاندھی
  • 36. 13 پنڈت جواہر لال نہرو
  • 37. 14 ڈاکٹر ذاکر حسین
  • 38. 24. خطوط نگاری
  • 39. 25. درخواست نویشی
  • 40. 26. عملی قواعد
  • 41. 1اسم، فعل اور اس کی قسمیں۔
  • 42. ماضی، حال، مستقبل۔
  • 43. سابقہ، لاحقہ
  • 44. واحد، جمع
  • 45. مزکر، مؤنث
  • 46. محاورے
  • 47. کہاوت
  • 48. مترادف
  • 49. متضاد
  • 50. رموز اوقاف
  • 51. اضافت
  • 52. مضاف
  • 53. مضاف الیہ
  • :*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:*:
  • ▪️نصاب 2021 اردو برائے درجہ دھم▪️
  • ▪️تیسری زبان (اردو)▪️
  • کل نمبر : 80 وقت: 3:15
  • ________________________________
  • 1 غیر تدریسی: 8 نمبر
  • ایک اقتباس سو لفظوں سے لیکر 150 لفظوں تک
  • اقتباس کا مناسب موضوع، اس کا خلاصہ، زبانی خصوصیات پر سوالات۔
  • 2 مضمون نگاری: 16 نمبر
  • (1) ادبی، شخصی اور جدید عنوانات پر مضمون، چند موضوعات میں ایک پر مضمون
  • (2) خطوط نگاری۔ چند موضوعات میں سے ایک
  • 3 عملی قواعد: 24 نمبر
  • اسم اور فعل کی قسمیں۔ فعل معروف اور فعل مجہول وغیرہ۔ ماضی، حال، مستقبل۔ سابقے، لاحقے۔ واحد اور جمع۔ محاورے اور کہاوت۔ مترادف، متضاد۔ مزکر و مؤنث۔ رموز اوقاف۔ اضافت۔ مضاف اور مضاف الیہ
  • 4نثر: 16 نمبر
  • دو میں سے ایک اقتباس کی سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ تشریح۔
  • نصابی کتاب جان پہچان سے پانچ مختصر سوالات اور چند میں سے دو پڑے سوالات۔
  • 5 غزل: 16 نمبر
  • سیاق و سباق کے حوالے کے ساتھ اشعار کی تشریح
  • نصابی کتاب جان پہچان سے مختصر سوالات اور چند میں سے دو تفصیلی سوالات۔

نوٹ :- ارمش علی خان کے نوٹس کی کمپوزنگ موبائل کے ذریعہ کی گئی ہے۔ اور کم وقت میں زیادہ مواد سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نوٹس کی اشاعت میں پوری احتیاط برتی گئی ہے۔ کسی بھی طرح کی غلطی رہ جانے پر ناشر و مصنف ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

  • مصنف: ارمش علی خان محمودی
  • ای میل:[email protected]
  • پرکاشک، کمپوزنگ:
  • اردونوٹس.کوم