Advertisement
بخدمت گرامی عزت مآب عالی جناب وزیر اعلیٰ صاحب راجستھان سرکار جے پور (راج)

بابت: اردو تعلیم شروع کرنے بابت

جناب محترم ادب کے ساتھ گزارش ہیکہ ہمارے حلقے میں ایک پرائمری اسکول اور ایک سیکنڈری اسکول ہے، اور بد قسمتی سے دونوں ہی اسکول میں اردو کی تعلیم کا انتظام نہیں ہے۔ اور ہمارے حلقے میں کئی طلبااور طالبات ہیں جو اردو پڑھنا چاہتے ہیں۔
اس لیے ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے حلقے کے دونوں اسکولوں میں جلد سے جلد اردو تعلیم کا انتظام کیا جاۓ۔
ہمیں امید ہے کہ آپ ہماری درخواست پر جلد سے جلد عملی کاروائی کا حکم دینگے۔
شکریہ
مورخہ: ۲۸/اگست/۲۰۲۱ آپ کا خیر اندیش
بُرّق علی خان اور سبھی کلاس ساتھی
مکان نمبر 203، محلہ پیر جیلانی، ضلع قرولی
Advertisement
Advertisement

Advertisement

Advertisement