Advertisement

⭕️جنس लिंग⭕️

🔘 جنس:جس سے کسی چیز کا نر یا مادہ ہونا یا اس کی نسل معلوم ہو اسے جنس کہتے ہیں۔
مثال: عورت، مرد، مرغا، مرغی وغیرہ۔

Advertisement

🔺 جنس عام طور پر دو طرح کے ہوتے ہیں۔

  • (1) مزکر (पुल्लिंग)
  • (2) مؤنث (स्त्रलिंग)

🔘 مزکر:

وہ لفظ جس معلوم ہو کہ وہ نر ہے اسے مزکر کہتے ہیں۔
مثال: لڑکا، آسمان، بادشاہ وغیرہ۔

🔘 مؤنث:

وہ لفظ جس سے معلوم ہو کہ وہ مادہ ہے اسے مؤنث کہتے ہیں۔
مثال: لڑکی، زمین، ملکہ وغیرہ۔

مزکر :مؤنث
بچہبچی
بلابلی
گھوڑاگھوڑی
سسرساس
میاںبیوی
شوہربیوی
باپماں
بیٹابیٹی
مردعورت/زن
شیرشیرنی
بکرہبکری
ماموںممانی
بھائیبھابھی
بھائیبہن
نانانانی
کبوترکبوتری
چاچاچاچی
دادادادی
ابااماں
نواببیگم
ہاتھیہتھنی
بیلگاۓ
آدمیعورت
مورمورنی
نوکرنوکرانی
شاعرشاعرہ
ابنبنت
راجارانی
اونٹاونٹنی
کتاکتیا
چڑاچڑیا
مرغامرغی
دولہادلہن
دیودیوی
چوہاچوہیا
ناگناگن
طالبطالبہ
مالکمالکن
مالیمالن
والدوالدہ
حاجیحجن
صابرصابرہ
حاسدحاسدہ
عارفعارفہ
شریفشریفہ
عالمعالمہ
پھوپھاپھوپھی
عابدعابدہ
عادلعادلہ
جاہلجاہلہ
خطیبخطیبہ
خالوخالہ
ساجدساجدہ
پجاریپجارن
گوالہگوالن
پدرمادر
پسردختر
فاضلفاضلہ
ملازمملازمہ
ضعیفضعیفہ
خادمخادمہ
چودھریچودھرائن
جیٹھجیٹھانی
خانخانم
عقیلعقیلہ
والدوالدہ
صحابیصحابیہ
شاعرشاعرہ
سلطانسلطانہ
خالدخالدہ
حبیبحبیبہ
حلوائیحلوائن
بھتیجابھتیجی
برادرخواہر
پٹھانپٹھانی
استاداستانی
عالیعالیہ
صالحصالحہ
سیدسیدانی
زاہدزاہدہ
خواجہخاتون
عاملعاملہ
دیوردیورانی
بھانجابھانجی
بالغبالغہ
معلممعلمہ
قاتلقاتلہ
شاکرشاکرہ
زاہدزاہدہ
تحریر ارمش علی خان محمودی بنت طیب عزیز خان محمودی⭕️

Advertisement