Advertisement
بخدمت عالی مقام وزیر اوقاف صاحب راجستھان سرکار، جےپور راجستھان

بابت: خالی اوقاف کی جگہوں پر ہوسٹل بنانے بابت

جناب محترم گزارش ہیکہ راجستھان کے تقریباً ہر شہر میں وقف کی بہت سی زمینیں اور عمارتیں خالی پڑی ہیں، ن کا صحیح استعمال نہیں ہو رہا ہے، اسلۓ درخواست ہیکہ مختلف مسلم محلوں میں، اور جہاں ضرورت ہو وہاں طلبا اور طالبات کے لیے الگ الگ ہوسٹل بنا دیۓ جاۓ۔ اس طرح وقف کی عمارتوں اور زمینوں کا بہت مناسب استعمال بھی ہو سکے گا۔
اس بابت اوقاف کے ذمہ داران، راجستھان سرکار کے صلح و مشورے سے جلد سے جلد کارروائی کریں۔
شکریہ
مورخہ: ۲۹/مئی/۲۰۲۱ درخواست دہندہ
باشندگانِ شہر،ضلع سوائی مادھو پور، راجستھان
Advertisement