Back to: Ten Lines Mazameen
- (1) میرا نام عنایہ انصاری ہے۔
- (2) میں الاآباد میں رہتی ہوں۔
- (3) میری پیدائش 29 دسمبر 2010ء میں ہوئی۔
- (4) میں حمیدیہ گرلس انٹر کالج کی چوتھی کلاس کی طالبہ ہوں۔
- (5) مجھے پڑھائی کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔
- (6) میں بڑی ہو کر ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں۔
- (7) میرے گھر میں میری امی، ابو، میری دادی اور مجھے ملا کر بس 4 لوگ رہتے ہیں۔
- (8) مجھے اپنی دادی سے کہانیاں سننا بہت اچھا لگتا ہے۔
- (9) میں اپنے گھر کی بہت لاڈلی ہوں ، سب لوگ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔
- (10) میں اپنے ماں باپ کی فرماں بردار بیٹی بننا چاہتی ہوں اور بڑی ہو کر ان کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔