Few Lines on Eid-ul-Adha in Urdu

0
  • (1) عیدالاضحیٰ کا دن ہر مسلمان کے لئے بہت ہی زیادہ اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس دن اللہ کی راہ میں قربانی دی جاتی ہے۔
  • (2) عیدالاضحیٰ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے۔
  • (3) ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام سے خدا نے قربانی مانگی تو انہوں نے اپنے بیٹے کو قربان کرنا چاہا لیکن اللہ کے حکم سے ان کے بیٹے کی جگہ دنبے کی قربانی ہوگئ۔
  • (4) اللہ تبارک و تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی پسند فرمائی۔ اس دن کو ہم عیدالاضحیٰ کے نام سے مناتے ہیں۔
  • (5) عید الاضحی کے دن اللہ کی راہ میں اونٹ بکری یا کوئی بھی جانور کی قربانی کر سکتے ہیں۔
  • (6) قربانی کے گوشت کو غریبوں اور رشتےداروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
  • (7) عیدالاضحیٰ کے دن قربانی کرنے کے وقت تک روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت ہے۔ اس دن کی عبادت اللہ کو بہت زیادہ پسند ہے۔
  • (8) عیدالاضحیٰ کی نماز عید گاہ میں پڑھنے کا بہت زیادہ ثواب ہے۔
  • (9) عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کرنے کے بعد قربانی کی جاتی ہے۔
  • (10) ہر وہ انسان جس کے پاس مال کی فروانی ہے اس پر قربانی کرنا فرض ہے۔