Ten Lines On Independence Day Of Pakistan In Urdu

0
  • (1) پاکستان ہمارا پیارا ملک ہے۔ اس کو حاصل کرنے کے لیے ہم نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔
  • (2) 14اگست کو ہر سال ہم سب آزادی کا جشن مناتے ہیں۔
  • (3) یہ وہ دن ہے جس دن ہمارا پیارا ملک پاکستان وجود میں آیا تھا۔
  • (4) پاکستان وجود میں آنے سے پہلے انگریزوں کی حکومت تقریباً سو سال تک تھی۔
  • (5) انگریزوں سے آزادی پانے کے لیے مسلمان لڑتے رہے اور آخر کار اللہ نے انگریزوں سے نجات دلائی۔
  • (6) انگریزوں کی حکومت کے بعد 14 اگست 1947ء میں پاکستان بنایا گیا۔
  • (7) مسلمانوں کی کوشش رنگ لائی اور ہمارا ایک الگ ملک بن گیا۔
  • (8) پاکستان کو وجود میں لانے کا مقصد یہ تھا کہ مسلمان دینی تعلیمات کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
  • (9) یوم آزادی کا سب سے بڑا جلسہ اسلام آباد میں منایا جاتا ہے۔
  • (10) اس دن پاکستان کا ہر فرد جھنڈا لہرا کر اور ہرے رنگ کے کپڑے پہن کر اپنی خوشی کو ظاہر کرتا ہے۔