Ten Lines On Winter Season In Urdu

0
  • (1) سردیوں کا موسم ٹھنڈا موسم ہوتا ہے۔
  • (2) سردیوں کا موسم زیادہ تر سبھی لوگوں کو پسند ہوتا ہے۔
  • (3) سردیوں کا موسم دسمبر اور جنوری دو مہینے تک رہتا ہے۔
  • (4) سردیوں کے موسم میں ہمیں گرم کپڑوں کی بہت زیادہ ضرورت پڑتی ہے۔
  • (5) سردیوں کے موسم میں دن چھوٹے ہوتے ہیں اور رات لمبی ہوتی ہے۔
  • (6) سردیوں کے موسم میں زیادہ ٹھنڈ پڑنے پر لوگ آگ جلا کر ٹھنڈ سے راحت پاتے ہیں۔
  • (7) سردیوں کا موسم کافی اچھا ہوتا ہے اس موسم میں سستی بہت کم محسوس ہوتی ہے۔
  • (8) اس موسم میں چاروں طرف ہریالی دکھتی ہے۔
  • (9) سردیوں کے موسم میں ہر ایک کو گھومنے پھرنے کا بہت دل کرتا ہے۔
  • (10) سردیوں کا موسم اچھا تو لگتا ہے لیکن اس موسم میں بچوں کو ٹھنڈ سے بچانا پڑتا ہے۔