Ten Lines on Sparrow in Urdu

  • (1) گورئیا نام کا پرندہ بہت ہی چھوٹا سا ہوتا ہے اور اس کی تعداد پوری دنیا میں پائی جاتی ہے۔
  • (2) گورئیا بہت ہی پھرتیلا پرندہ ہوتا ہے اور اس کا رنگ بھورا اور کالا ہوتا ہے۔
  • (3) گورئیا کی عمر تقریباً 4 سے 7 سال کی ہی ہوتی ہے۔
  • (4) گورئیا اپنا گھونسلا عام طور پر کسی کی چھت، پیڑ کی ڈالیں یا پھر کسی پل پر بناتا ہے۔
  • (5) گورئیا آج کے دور میں جیسے ختم ہوتے جا رہے ہیں، اس کی وجہ پیڑوں کی تباہی ہے۔
  • (6) گورئیا کے کم ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں ہر سال 20 مارچ کو گورئیاں ڈے منایا جاتا ہے۔
  • (7) پوری دنیا میں سب سے پہلا گورئیا ڈے 20 مارچ 2010ء کو منایا گیا تھا۔
  • (8) آج گورئیا کو بچانے کے لئے لوگ اپنے اپنے گھر میں اور کھڑکیوں کے باہر لکڑی کے گھونسلے لگا رہے ہیں۔
  • (9) پرندے ہمارے ملک کی شان ہوتے ہیں اور گورئیا پرندے تو ہمارے گھر کی شان ہوتے ہیں۔
  • (10) ہمیں گورئیا پرندے کو مٹنے سے بچانا ہو گا اور ہمیں ہر وہ کام کرنا ہوگا جس سے پرندوں کی حفاظت ہو سکے۔