Ten Lines On Mango Fruit In Urdu

0
  • (1) آم پھلوں کا راجہ ہے۔
  • (2) آم صرف گرمیوں کے موسم میں ہی پایا جاتا ہے۔
  • (3) آم ایک ایسا پھل ہے جو کچا بھی کام میں آتا ہے اور پکا بھی کام میں آتا ہے۔
  • (4) یہ ایسا پھل ہے جو زیادہ تر ہر انسان پسند کرتا ہے۔
  • (5) ہرا یعنی کچے آم کو لوگ اچار بنانے کے کام میں لاتے ہیں۔
  • (6) اس پھل کو لوگ نمک لگا کر کچا بھی کھاتے ہیں۔
  • (7) آم کی بہت سی قسمیں ہیں، جیسے چوسا آم، دسہری آم، طوطا پری آم، قلمی آم وغیرہ۔
  • (8) طوطا پری آم پہاڑی طوطے کی طرح کئی رنگوں میں ہوتا ہے۔
  • (9) آم کھانے کے فائدے بھی بہت ہی۔ گرمیوں میں آم کا پنا بنا کر پینے سے گرم ہوا یعنی لو نہیں لگتی۔
  • (10) آم کا پودھا لگانے پر بہت سالوں بعد جاکر آم کا پیڑ تیار ہوتا ہے۔ تب جاکر اس میں پھل لگتے ہیں۔