Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
- (1) مینار پاکستان لاہور پاکستان کی ایک قومی عمارت کو کہا جاتا ہے۔
- (2) مینار پاکستان کو یادگار پاکستان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
- (3) اس کا آغاز 23 مارچ 1960ء میں ہوا۔
- (4) اس کی تکمیل 21 اکتوبر 1968ء میں ہوئی۔
- (5) اس کی لمبائی 62 میٹر کی ہے۔
Advertisement