Ten Lines On Morning Walk In Urdu

0

صبح کی سیر پر ایک بڑا مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

  • (1) صبح کی سیر انسان کے لیے بہت ہی زیادہ فائدے مند ہوتی ہے۔
  • (2) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے انسان کا جسم تندرست رہتا ہے۔
  • (3) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے بیماریاں دور ہوتی ہیں اور انسان صحت مند ہو جاتا ہے۔
  • (4) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ہمیں اچھے اچھے نظاریں بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
  • (5) جب ہم صبح کی سیر کو نکلتے ہیں تو چڑیوں کی چہچہاہٹ اور ہریالی کے خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
  • (6) صبح کے وقت سب سے زیادہ تازہ تازہ ہوائیں ہمارے دل و دماغ دونوں کو بہت سکون دیتی ہیں۔
  • (7) صبح کی سیر ہمارے لیے ورزش کا کام کرتی ہے۔
  • (8) صبح کی سیر کرنے سے ہمارے جسم کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں آکسیجن ملتا ہے۔
  • (9) صبح کی سیر کرنے سے ہمارے دماغ کو تازگی ملتی ہے جس سے ہمارا دماغ دن میں زیادہ سے زیادہ کام کر سکتا ہے۔
  • (10) ہم سب کو روز صبح اٹھ کر سیر کے لیے جانا چاہیے جس سے ہم سب صحت مند بن سکیں۔