Back to: Ten Lines Mazameen
- (1) میری والدہ کا نام رفعت جہاں ہے۔
- (2) میری والدہ مجھے بہت پیار کرتی ہیں۔
- (3)میری والدہ نے ہمیشہ ہم سب کو اچھی تربیت دی ہے۔
- (4) ہمیشہ جھوٹ سے پرہیز کرنے کو کہا اور بڑے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا۔
- (5) ہم سب اپنی والدہ کو بہت پیار کرتے ہیں اور ہمیشہ ان کی عزت کرتے ہیں۔
میری ماں پر ایک مضمون پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں