Back to: Ten Lines Mazameen
Advertisement
- (1) میرے اسکول کا نام انٹرنیشنل اسکول راجوری ہے۔
- (2) میں انٹرنیشنل اسکول راجوری کی 4th کلاس کی طالبہ ہوں۔
- (3) مجھے میرا اسکول بہت ہی زیادہ اچھا لگتا ہے کیونکہ میرے اسکول میں معاشری تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔
- (4) میرے اسکول میں بہت بڑا میدان ہے جہاں سارے بچے کھڑے ہوکر دعا پڑھتے ہیں۔
- (5) میرا اسکول راجوری کے مشہور اسکولوں میں سے ایک ہے۔
- (6) میرے اسکول کا ڈسپلین بہت سخت ہے جس کے لئے وہ کئی بار انعام بھی حاصل کر چکا ہے۔
- (7) میرے اسکول میں ہر سال عید جشن میلادالنبیﷺ کا جلسہ منایا جاتا ہے۔
- (8) اسکول کے جلسے میں اسکول کی بچیاں شرکت کرتی ہیں اور انہیں میلاد پڑھنے کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔
- (9) ہمارا اسکول ایک اسلامی اسکول ہے جہاں اٹھنے بیٹھنے کے ساتھ ساتھ پردہ کرنا لڑکیوں کے لئے ضروری ہے۔
- (10) ہم سبھی بچے اپنے اسکول سے بہت پیار کرتے ہیں اور یہ دعا کرتے ہیں کہ ہمارا اسکول ہمیشہ ترقی کرتا رہے۔
Advertisement